میں جتنی دیر میں آیا ، بس اتنی دیر کے اندر
عجب بادل سا گرجا ہے ، عجب بجلی سی کڑکی ہے

کرشمہ کیا بتاؤں تم کو بیوٹی پارلر کا میں
گئی اندر تو مائی تھی ، جو نکلی ہے تو لڑکی ہے